اے سی سروس
شروع Rs 4,500
سروس، گیس، فٹنگ اور فریج ریپئر۔ لاہور میں اسی دن آمد۔ Same-day AC and fridge repair in Lahore.

شروع Rs 4,500
شروع Rs 2,500
شروع Rs 6,500
شروع Rs 5,000
شروع Rs 2,000
شروع Rs 3,500

ہم چودہ سال سے لاہور میں اے سی اور فریج کا کام کر رہے ہیں۔ ہمارا ٹیکنیشن پہلے مسئلہ دیکھتا ہے، پھر قیمت بتاتا ہے، اس کے بعد ہی کام شروع کرتا ہے۔ کوئی چھپا ہوا خرچہ نہیں۔